متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں موسلا دھار بارش سے سیلابی صورتحال
متحدہ عرب امارات کی ریاستوں دبئی، شارجہ، ابوظبی، راس الخیمہ اور عجمان میں موسلادھار بارشوں سے نشیبی علاقوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی۔
بارشوں کے بعد ندی نالے بپھرنے سے دبئی سے شارجہ جانے والی بس سروس معطل ہوگئی، خراب موسم کے باعث…