نقل مکانی کرنیوالے جانوروں کا بڑا حصہ معدومیت کے خطرے سے دوچار
ایک نئی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ دنیا بھر کے نقل مکانی کرنے والے جانوروں کا 22 فی صد حصہ معدوم ہونے کے خطرے سے دوچار ہے جبکہ نصف کے برابر اقسام کی تعداد تنزلی کا شکار ہے۔
ان جانوروں کو درپیش دو خطرات یعنی ان کا استحصال اور ختم ہوتے…