سالانہ آرکائیو

2022

اسرائیل کے وجود کے باقی رہنے کا کوئی جواز نہیں، علامہ ساجد نقوی

ایس یو سی پاکستان کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام نے خود اعتراف کیا کہ انہیں اقوام متحدہ کے ادارے میں ”شیطانی ریاست“ سے تعبیر کیا جا رہا ہے، مسلسل فلسطینی عوام پر ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں.

حضرت زینب (س) کی زندگی کا ہر پہلو،خواتین عالم کے لئے بہترین نمونہ ہے، علامہ شیخ ہادی حسین نجفی

پاک نیوز کی رپورٹ کے مطابق، یوم وفات حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے پیغام میں پاکستان میں آیت اللہ العظمی شیخ یعقوبی کے نمائندہ علامہ شیخ ہادی حسین نجفی نے کہاکہ حضرت زینب (س) کے خطبوں سے کربلا کی تحریک کو قیامت تک اسی احساس کے ساتھ…

کیا تقسیم غلط تھی؟

’’میری خواہش ہے کہ مسلم اکثریتی علاقوں کو ملا کر ایک الگ ملک بنادیا جائے۔‘‘ آج سے کم و بیش ایک صدی قبل دیکھے گئے اقبال کے اس خواب کی تعبیر کچھ یوں کی گئی کہ مسلم اکثریتی علاقوں کو کاٹ کر ایک چھوٹا سا الگ ملک بنادیا گیا اور یوں وہ ہندو جو…

وزیراعظم کے غیر اہم اور ناکام وزرا کون ہیں؟

عین اُن لمحات میں جبکہ اپوزیشن صف آرا ہوچکی ہے، عین اُن لمحات میں جبکہ اپوزیشن اتحادی جماعتوں سے فیصلہ کن ملاقات کررہی ہے، عین اُن لمحات میں جبکہ اتحادی بھی کمبل چھوڑنا چاہ رہے ہیں اور فیصلہ ساز قوتیں نیوٹرل ہونے کے اشارے دے چکی ہیں۔ ہمارے…

5 کروڑ 30 لاکھ کے انعامات جیتنے والے ایک ہزار 7 خوش نصیب

اسلام آباد: ایف بی آرنے پوائنٹ آف سیلز کے تحت دوسری کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی میں 5 کروڑ 30 لاکھ روپے کے انعامات جیتنے والے ایک ہزار 7 خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ انعامی رقوم خود کار نظام کے ذریعے ان کے اکاؤنٹس میں منتقل ہوں…

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہوگئی

روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی کے باوجود جنگ نہ ہونے کی خبروں اور عالمی مارکیٹ میں فی بیرل خام تیل کی قیمت میں کمی کے رحجان کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر ایک بار پھر تنزلی سے دوچار ہوئی۔ بدھ کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر…