کرگل تیسروارو سانکوہ میں انجمن صاحب الزمان (عج) کے زیر اہتمام ۱۳ محرم الحرام کو ایک عظیم الشان جلوس عزا برآمد ہوا جس میں مومنین کرگل نے بھرپور شرکت کی
احتجاج سے خطاب میں شیعہ رہنماؤں نے کہا کہ ہم ساٹھ برس سے گاؤں وڈا بھیلار میں عزاداری کرتے ہیں لیکن اس برس ایس ایچ او رانی پور نے ماتمی جلوس کو پولیس سیکیورٹی دینے کے باوجود پولیس تھانہ رانی پور پر سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج کیا ہے۔
مرکزی نائب صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نفورتھ شیڈول اور ناجائز ایف آئیے عشرہ محرم الحرام میں عزاداری سید الشہداء کو پُرامن طور پر منانے پر انتظامیہ اور شیعہ تنظیموں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ فورتھ شیڈول اور ناجائز…
علامہ ابراہیم زکزاکی نائجیریا کے بہادر حسینی جس نے اپنے چھ جوان بیٹے راہ خدا میں قربان کر دیے حالیہ سانحے میں ان کا جوان بھتیجا محسن یعقوب زکزاکی شہید ہوا ہے جوکہ زکزاکی خاندان کی راہ حسینیت میں قربانی کی نئی مثال ہے
سابق وزیر اعظم نے کہاکہ امریکہ میں چار مسلمانوں کو صرف اس لیے قتل کردیا گیا کیوں کہ وہ مسلمان تھے، اسی کو اسلاموفوبیا کہا جاتا ہے اور یہ ساری دنیا کا مسئلہ ہے
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا کہ افراتفری جاری رکھنا امریکی رجیم کا چہرہ پاک کرنے میں کوئی مدد نہیں دے گا بلکہ اسے ایرانی قوم اور دنیا والوں کے سامنے زیادہ نفرت انگیز بنا دے گا
صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی جس میں بلوچستان میں سرمایہ کاری کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا