سالانہ آرکائیو

2022

پاکستان نے ون چائنا پالیسی کی توثیق کر دی

پاکستان نے ون چائنا پالیسی کی توثیق کر دی، ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ چین کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کو آبنائے تائیوان کی ابھرتی ہوئی صورتِ حال پر گہری تشویش ہے۔…

امریکا نے سعودی عرب اور یو اے ای کو میزائل ڈیفنس سسٹم فروخت کرنے کی منظوری دے دی

امریکا نے سعودی عرب اور یو اے ای کو میزائل ڈیفنس سسٹم فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی میزائل ڈیفنس سسٹم کی مالیت 5 ارب ڈالر سے زائد ہے، سعودی عرب 3.05 ارب اور یو اے ای 2.25 ارب ڈالرز کا میزائل ڈیفنس سسٹم…

محرم کے مہینے میں طالبان گروہ کی کارروائی

تحریر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی طالبان نے افغانستان کے سرکاری کیلنڈر سے عاشورہ کی تعطیل کو ختم کرکے اس کی جگہ متعدد دوسری مناسبتوں کو رکھ دیا ہے۔ اس حقیقت کے باوجود کہ دسویں محرم یعنی روز عاشور کو اس ملک کے سرکاری کیلنڈر میں عام تعطیل کے طور…

پی ڈی ایم کا تحریک انصاف کیخلاف سیاسی اور قانونی محاذ پر سخت فیصلے لینے پر اتفاق

حکومتی اتحادی جماعتوں (پی ڈی ایم) نے پاکستان تحریک انصاف کے خلاف سیاسی اور قانونی محاذ پر سخت فیصلے لینے پر اتفاق کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعطم ہاوس میں پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ…

جنگ بندی میں توسیع کے لئے یمن کی جانب سے تین شرائط کا اعلان

مہدی المشاط نے اپنے ایک بیان میں صنعا کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کی فعالیت کا دوبارہ آغاز، الحدیدہ بندر گاہ کی فعالیت کی دوبارہ بحالی اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کو جنگ بندی میں توسیع کی تین شرائط کے طور پر اعلان کیا

ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نیویارک کا دورہ کریں گے

ایرانی صدر نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل، بین الاقوامی تنظیموں کے کچھ سربراہان، نیویارک میں موجودہ میڈیا کے سینیئر نمائندوں اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات بھی کریں گے.

الظواہری ہلاکت؛ امریکا اور طالبان کا ایک دوسرے پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام

ترجمان طالبان نے مزید کہا کہ کسی ملک میں حملہ آور ہونا اس کی قومی سلامتی کو چیلنج کرنے کے مترادف اور عالمی قوانین کی بھی سنگین خلاف ورزی ہے۔ 20 سالہ فوجی آپریشن جیسے ناکام تجربات کو دہرانا افغانستان، امریکا اور خطے کے مفاد میں نہیں۔

الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، پی ٹی آئی کیخلاف غیر قانونی فنڈز ثابت

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا، چیف الیکشن کمشنر سکندر راجہ نے فیصلے میں کہا کہ پی ٹی آئی کو ابراج گروپ سمیت غیر ملکی…