سالانہ آرکائیو

2022

شہید مظلوم علامہ عارف حسین الحسینی کی 34ویں برسی، ایم ڈبلیو ایم کا 24 جولائی کو اسلام آباد میں…

قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی 34ویں برسی کے موقع پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے قائد علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پریڈ گراونڈ اسلام آباد میں مہدیؑ برحق کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی ایم ڈبلیو ایم…

کچھ خبریں ایران کی

تحریر: سید اسد عباس 26 جون کی ایک تحریر میں راقم نے ایران کی ایک ہفتے کی خبروں کا احوال لکھا۔ اب چونکہ ہفتے سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے، لہذا عنوان بھی بدل دیا۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ ایران میں 26 جون کے بعد کون سے اہم سیاسی، اقتصادی اور…

عمران ریاض کی گرفتاری: جسٹس اطہر من اللہ کی لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کی ہدایت

سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ رات کو ریورٹ آئی کہ عمران ریاض کو پنجاب سے گرفتار کیا گیا، جس پر درخواست گزار کے وکیل نے جواب دیا کہ عمران ریاض نے مجھے فون کر بتایا کہ وہ اسلام آباد ٹول پلازہ پر ہے، اس کی گرفتاری…

مذاکرات میں پیشرفت کیلیے امریکا کو سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، ایران

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی کے ساتھ ایک ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ تعمیری مذاکرات کا دارومدار امریکہ کی جانب سے سنجیدہ اقدام اور لچک پر ہے۔ انہوں نے دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی شعبوں…

سوشل ميڈيا کے ذريعے قرضوں کے نام پر عوام کو لوٹنے کا انکشاف

سیکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے قرضوں کے نام پر سوشل ميڈيا پليٹ فارمز کے ذريعے عوام کو لوٹنے کا نوٹس لے ليا ہے۔ عوام سے قرض واپسی کی مدت میں توسیع کے نام پر یومیہ بھاری جرمانہ وصول کرنے کے شکایات پر ایس ای سی پی نے نوٹس لے…

قرآن کے شہید اوراق کی تلفی بارے ایس او پیز تیار کئے جائیں، ڈاکٹر راغب نعیمی

اجلاس میں طے پایا کہ شہید اوراق کی تلفی بارے ایس او پیز کو حتمی شکل دی جائے۔ مزارت پر قرآنی آیات لکھی ہوئی چادر چڑھانے کے بارے تحفظات کا اظہار کیا گیا کہ اس طرح قرآن کریم کی آیات کی بے ادبی ہوتی ہے، چادروں پر قرآنی آیات کی تحریر کی حوصلہ…

توانائی کا بحران، ایران سے رابطے کی ضرورت

تحریر: سید منیر حسین گیلانی روس اور یوکرین کے درمیان جنگ میں امریکہ اور جی سیون کے ممالک کُود چکے ہیں، جس کی وجہ سے عالمی سطح پر حالات کشیدہ ہیں، جبکہ عالمی سیاسی کشیدگی کیساتھ توانائی کے بحران بھی دنیا بھر میں بڑھ چکے ہیں اور جو حالات…

امریکی یوم آزادی پر پریڈ کے دوران اندھا دھند فائرنگ، 6 افراد ہلاک

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق فائرنگ کا نشانہ بننے والے 6 افراد موقع ہی پر ہلاک ہو گئے جب کہ دو درجن سے زائد افراد زخمی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور دیگر امدادی ٹیمیں پریڈ کے مقام پر پہنچیں جہاں…

تجارتی خسارہ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان کا تجارتی خسارہ 30 جون 2021 کو ختم ہونے والے مالی سال میں 48 ارب ڈالر سے زائد رہا۔ ادارہ شماریات کے بیرونی تجارت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال میں 48 ارب ڈالر سے زائد کا تجارتی خسارہ اس سے پہلے والے مالی سال…

سابق وفاقی وزیر بابر غوری کو کراچی پہنچنے پر گرفتار کرلیا گیا

سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ اور ایم کیو ایم کے سینئر رہنماء بابر غوری کئی سال بعد پاکستان پہنچ گئے تاہم قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے انہیں کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا۔ سابق وفاقی وزیر اور ایم کیو ایم کے سینئر رہنماء بابر غوری کی…