سالانہ آرکائیو

2022

ق لیگ کا پنجاب میں وزارت اعلیٰ کا انتخاب چینلج کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ کے منحرف ارکان اسمبلی کے فیصلے کے بعد پنجاب میں وزارت اعلیٰ کا انتخاب چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ق) نے اپنے وکلاء کو درخواست تیار کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مشاورت سے ہائیکورٹ…

پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی کےمابین مذاکرات کن شرائط پرہورہےہیں؟

گفتگو میں ترجمان ٹی ٹی پی نے بتایا کہ مفتی نور ولی محسود گزشتہ ہفتے اس وقت کابل پہنچے تھے جب جنوبی وزیرستان کے محسود قبائل کا جرگہ مذاکرات کیلئے افغانستان گیا تھا۔ محسود قبائل کا 10 رکنی جرگہ دو دن قبل واپس پاکستان آ گیا تھا اور جرگے کے…

علامہ ساجد نقوی سے وزیراعلیٰ اور گورنر جی بی کی ملاقات

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید، سابق گورنر راجہ جلال حسین اور سابق وزیر مذہبی امور صاحبزادہ نور الحق قادری نے ملاقات کی۔ ملاقات میں اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل…

حزب اللہ لبنان کے خلاف امریکی اور اسرائیلی سازشیں

تحریر: علی احمدی گذشتہ طویل عرصے سے امریکہ اور اسرائیل کی غاصب صہیونی رژیم لبنان میں اسلامی مزاحمت کی تنظیم حزب اللہ لبنان کے خلاف نت نئی سازشیں کرنے میں مصروف ہے۔ کبھی لبنانی وزیراعظم رفیق حریری کی ٹارگٹ کلنگ کر کے اس کا الزام حزب اللہ…

قانونی مشیروں کا حمزہ شہباز کو استعفیٰ نہ دینے کامشورہ

منحرف اراکین کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حمزہ شہباز نے آئینی ماہرین سے مشاورت کےلیے اجلاس طلب کیا تھا۔ اجلاس میں قانونی مشیروں نے حمزہ شہباز کو فوری استعفیٰ نہ دینے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ فیصلے کی کاپی کے بعد…

منحرف ارکان کا ووٹ شمار نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر فیصلہ سنادیا، 5 رکنی بینچ نے 2-3۔ کی اکثریت سے رائے دیدی، جسٹس مظہر عالم اور جسٹس جمال مندوخیل نے فیصلے سے اختلاف کیا۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ…

حمزہ شہباز کےحلف کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت آج ہوگی

لاہورہائیکورٹ نےایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کوتحریری جواب طلب کررکھا ہے۔ عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو بھی نوٹس جاری کر رکھے ہیں۔جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ اپیل پر سماعت کرے گا۔ جسٹس جواد حسن کے اسپیکر…

مردہ باد امریکہ۔۔۔ ایک تنظیمی نعرے سے قومی بیانیے تک

تحریر: محمد بشیر دولتی سولہ مئی بہت اہم دن ہے۔ اسے مردہ باد امریکہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ آج کل اس کی اہمیت اور بھی بڑھ گئی ہے۔ ایک زمانہ تھا، جب پاکستان میں صرف آئی ایس او کے دوست ہی مردہ باد امریکہ و مردہ باد برطانیہ کے نعرے لگاتے…

عالمی برادری کا دوہرا معیار انسانیت اور امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے، علامہ ساجد نقوی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے ایک طرف یوم امن منایا جا رہا ہے مگر دوسری طرف بدامنی کو مسلسل شہ اور پش پناہی کی جا رہی ہے، عالمی قوتوں کو اس دوہرے معیار کو ترک کرنا ہوگا، 16 مئی 1948ء کو جس طر ح ناجائز،…

وزیراعظم شہبازشریف سے آصف زرداری کی ملاقات

پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف زرداری نے آج شام وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، جس میں ملکی معشیت، سیاسی اور داخلی صورتحال سمیت دیگر امور پر بات چیت ہوئی۔ پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق اصلاحات سے پہلے انتخابات کی تجویز کی ہر فورم پر…