پنجاب کابینہ کی تشکیل،نوازشریف نے معاملات اپنے ہاتھ میں لے لیے
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں کابینہ کی تشکیل کا معاملہ حل نہ ہوسکا، جس کے بعد پاکستان مسلم لیگ نواز (ن) کے قائد نواز شریف نے معاملات اپنے ہاتھ میں لیتے ہوئے صوبائی کابینہ کی تشکیل نو کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں۔…