عمران خان اب لوگوں کی ضد بن چکا
تفصیلات کے مطابق پشاور میں ‘امپورٹڈ_حکومت_نامنظور’ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے مولانا فضل
رحمان، بلاول بھٹو اور شہباز شریف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ڈیزل صرف کرسی کیلئےآتاہےآج پھر کرسی کی تلاش کررہاہے،…