کراچی: شوبز سے تعلق رکھنے والے فنکاروں نے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پیغامات جاری کیے ہیں جن میں انہیں اپنی حمایت کا یقین دلایا ہے۔
مدرسہ شہید حسینی میں منعقد وطن کی فکر کر ناداں کے عنوان سے کانفرنس سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ وطن عزیز مسلسل سازشوں کے گرداب میں ہے، جس میں غیر ملکی طاقتوں کی مداخلت کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔
اکثریت رائے سے مصور مہدی اصغریہ آرگنائزیشن کے، جبکہ پیکر زہرا مہدوی شعبہ خواتین کے نئی میر کارواں منتخب ہوئے، نومنتخب مرکزی صدور سے علامہ حیدر علی جوادی نے حلف لیا۔
اسلام ٹائمز: عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ وہ کبھی نہیں کہتے کہ امریکا اور یورپی یونین سے تعلقات خراب کریں، تعلقات اچھے کرنے اور انکے جوتے پالش کرنے میں فرق ہوتا ہے، جنکا چوری کا پیسہ باہر ملکوں میں پڑا ہے، وہ کبھی آزاد خارجہ پالیسی…