سالانہ آرکائیو

2023

پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ ،بھارت اور آسٹریلیا آج آمنے سامنے

بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ ڈاکٹر وائے ایس راج شیکھرا ریڈی اے سی اے۔وی ڈی سی اے کرکٹ سٹیڈیم، وشاکاپٹنم میں کھیلا جائے گا۔ سیریز کے پانچوں ٹی ٹونٹی میچز نائٹ ہوں…

ویمنز بگ بیش لیگ، ہوبارٹ اور میلبورن کا میچ کل ہو گا

کرکٹ آسٹریلیا (سی اے )کے زیر اہتمام ویمنز بگ بیش لیگ کا نواں ایڈیشن آسٹریلیا میں جاری ہے جس میں ہوبارٹ ہریکنز اور میلبورن رینیگڈز کی خواتین ٹیمیں بیلریو اوول، ہوبارٹ کے مقام پر آمنے سامنے ہوں گی۔ ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے…

فن لینڈ کی ٹیم چیمپئن کینیڈا کو شکست دے کر ڈیوس کپ فائنلز کے سیمی فائنل میں داخل

مارٹن کارپینا ایرینا، ملاگا ، سپین میں کھیلے گئے ڈیوس کپ فائنلز کے کوارٹر فائنل میچ میں فن لینڈ کی ٹیم نے چیمپئن کینیڈا کو 1-2 سے شکست دی۔ فن لینڈ کے اوٹو ورٹانن نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کینیڈین حریف کھلاڑی گیبریل ڈیالو کو…

انگلش پریمیئر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر مانچسٹر سٹی پہلے نمبر پربراجمان

انگلش پریمیئر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی کی ٹیم ٹیبل پر 28 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے۔لیور پول اور آرسنل کی ٹیموں کے 27،27 پوائنٹس ہیں اور وہ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر موجود ہیں ۔ انگلش پریمیئر لیگ…

مشرف پھانسی کیس،خصوصی عدالت کا فیصلہ برقرار ہے، سپریم کورٹ

مشرف پھانسی کیس کی سماعت میں سپریم کورٹ کے جج اطہر من اللہ نے کہا کہ خصوصی عدالت کا فیصلہ برقرار ہے، وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ خصوصی عدالت کالعدم قرار دینے کے فیصلے کی حمایت نہیں کرتے۔ سابق صدر پرویز مشرف کو سزا دینے کے خصوصی عدالت کے…

نئے آئی فون 15 کی قیمت میں بڑا ڈسکاؤنٹ

علی بابا سمیت دیگر چینی ای کامرس پلیٹ فارمز ایپل کی جانب سے لانچ کیے گئے نئے آئی فون 15 کی قیمت میں بڑا ڈسکاؤنٹ دے رہے ہیں۔ اس حوالے سے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ آئی فون 15 چین میں اپنے پچھلے ماڈل کی طرح فروخت نہیں ہو رہا ہے۔ اس کے…

نئی ایپل واچ میں اب صحت کے حوالے سے نئےفیچرز متعارف

پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا مریضوں کو شفا دینے والی دوا تیار،کیا آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں؟ تو یہ آسان سا طریقہ آزمائیںیہ 6 خوبیاں آپ کو بہتر انسان بنا سکتی ہیں نئی ایپل واچ میں اب صحت کے حوالے سے کون سا نیا فیچرز متعارف کیا جارہا…

لکڑی سے بنا دنیا کا پہلا سیٹلائیٹ آئندہ برس لانچ کیا جائے گا

امریکی خلائی ادارہ ناسا اور جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (جے ای ایکس اے) خلائی تحقیق کو مزید پائیدار بنانے کے لیے دنیا کا پہلا لکڑی سے بنا مصنوعی سیارچہ (سیٹلائیٹ) آئندہ برس لانچ کرنے جارہے ہیں۔ جاپان کی کیوٹو یونیورسٹی سے تعلق…

چیٹ جی پی ٹی کے تخلیق کار نے نوکری سے نکالے جانے کے بعد ’نئی منزل‘ ڈھونڈ لی

اوپن آرٹیفیشل انٹیلی جنس (OpenAI) کے بورڈ نے اس معرکتہ الآرا سافٹ ویئر کے بانی اور اپنے ’’سی ای او‘‘ ’سیم آلٹ مین کو معزول کردیا تھا جس کے بعد ان کی نئی منزل کے حوالے سے چہ مہ گوئیاں جاری تھیں تاہم ان کے اگلے پڑاؤ کا پتا چل گیا۔…

سیف سٹی اتھارٹی کا 60 لاکھ روپے مالیت کا سامان چوری

شہریوں کے محافظ خود چوروں سے غیر محفوظ نکلے، سیف سٹی اتھارٹی کا قیمتی سامان چوری ہونے ایک کی بڑی واردات ہوئی ہے جس میں چور سیف سٹی اتھارٹی کا 60 لاکھ مالیت کا سامان لے اڑے۔ پولیس کے مطابق نیو انارکلی کے قریب کچہری چوک سے کیمروں کا قیمتی…