بزنس پاکستانی گلابی نمک کی برآمدات 18 ملین ڈالر سے بڑھ گئیں admin جولائی 25, 2023 0 چین کو پاکستانی ہمالیائی گلابی نمک کی برآمدات 2,694,493 ڈالر تک پہنچ گئی
عالم اسلام ماسولہ کی رسم علم بندی 15 عاشورائی رسومات میں سے ایک ہے admin جولائی 25, 2023 0 800سال پرانی رسم ہر سال صوبہ گیلان کے تاریخی شہر ماسولہ اور فومان قصبے میں ادا کی جاتی ہے
بزنس شدید بارشوں نے کپاس پیداوار کے ہدف کا حصول ناممکن بنا دیا admin جولائی 25, 2023 0 کپاس کی قومی پیداوار کا ہدف ایک کروڑ 27لاکھ گانٹھیں مقررہے
عالم اسلام قرآن کی توہین،عراقی حزب اللہ کا شدید ردعمل admin جولائی 25, 2023 0 توہین کرنے والے کے خلاف سخت الہی سزا کے نفاذ کے لیے اقدام کرنا چاہیے، حسین الحمیداوی
عالم اسلام ترمیمی بل،اسرائیل کے جعلی حکومتی اتحاد کے 64 اراکین نے ووٹ دیا admin جولائی 25, 2023 0 بل پر ووٹنگ کے دوران سیکڑوں غاصب اسرائیلی شہریوں نے پارلیمنٹ کی عمارت کا گھیراؤ کر دیا تھا
دنیا گرمی سے الجزائر کے جنگلات میں آتشزدگی، 34 افراد ہلاک admin جولائی 25, 2023 0 متاثرہ علاقوں سے 1500 سے زائد افراد کا انخلا کیا جا چکا ہے،حکام
عالم اسلام مقبوضہ فلسطین کی صورتحال آتش فشاں کی طرف بڑھ رہی ہے، صیہونی تجزیہ کار admin جولائی 25, 2023 0 پارلیمنٹ سے منظور ہر مایوس کن قانون کے ساتھ صورت حال پہلے سے زیادہ سنگین ہو جاتی ہے
دنیا کانگو، فوجی اہلکار نے بیوی سمیت 13 افراد کو قتل کردیا admin جولائی 25, 2023 0 فوجی اہلکار کی اجازت کے بغیر بیٹے کی تدفین کردی گئی تھی
دنیا گیمبیا کے صدر کابھارتی حکومت کیخلاف مقدمہ کا عندیہ admin جولائی 25, 2023 0 بھارت سے درآمد شدہ کھانسی کے سیرپ سے 70 بچوں کی موت ہوئی
دنیا چین،جمنازیم کی چھت گرنے سے نیٹ بال کی 11 کھلاڑی ہلاک admin جولائی 25, 2023 0 چھت پر غیر قانونی طور پر بڑی تعداد میں بھاری سامان رکھا گیا تھا