پاکستان سوڈان سے پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کا پلان کامیاب admin اپریل 24, 2023 0 427 پاکستانیوں کی رہائش، خوراک کا انتظام بھی حکومت پاکستان نے کیا ہے
پاکستان ایشائی ترقیاتی بنک،2022ءسب سے زیادہ فنڈنگ پاکستان کیلئے کی گئی admin اپریل 24, 2023 0 سالانہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کو 2.6 ارب ڈالرز کے رعایتی قرضے دیئے گئے
پاکستان منظر عام پر آنیوالی آڈیو ٹیپ ہمارے موقف کی تائید ہے، طلال چوہدری admin اپریل 24, 2023 0 پنجاب میں انتخابات کا بہانہ بنا کر پھر مخصوص ماحول بنایا جا رہا ہے تاکہ اس کا فائدہ عمران خان کو ہو سکے
پاکستان دوران ڈیوٹی جرائم پیشہ ملزم کیجانب سے دعوت شیراز،15 اہلکار معطل admin اپریل 24, 2023 0 اہلکاروں میںکراچی پولیس سرجانی تھانے کے 7 اور 15 مددگار کے 8 اہلکار شامل ہیں
پاکستان کراچی کے چڑیا گھر میں ہتھنی نور جہاں کی تدفین کا عمل مکمل admin اپریل 24, 2023 0 15 فٹ گہری 14 فٹ لمبی اور 12 فٹ چوڑی قبرکھودی گئی ہتھنی کی قبر میں 4 من چونا ڈالا گیا
پاکستان کوٹ ادو میں زلزلہ، کئی مکانوں کی چھتیں اور دیواریں گر گئیں admin اپریل 24, 2023 0 تونسہ،لیہ،سنانواں میں 9 بجکر 28 منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے
دنیا فضائی آلودگی یورپ میں سالانہ 1200 بچوں کو موت کی نیند سلادیتی ہے admin اپریل 24, 2023 0 یورپ کے 30 ممالک میں فضائی آلودگی کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان کا مطالعہ کیا گیا
دنیا روس کے یوکرین پر حملہ کے بعد یورپ کے فوجی اخراجات میں ریکارڈ اضافہ admin اپریل 24, 2023 0 یورپ کے فوجی اخراجات دنیا کے مجموعی گھریلو پیداوار کا 2.2 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے
دنیا سوڈان سے غیرملکی شہریوں اور سفارتکاروں کا انخلا جاری admin اپریل 24, 2023 0 فوج اور پیراملٹری فورس کے درمیان جھڑپوں کے باعث شہری عدم تحفظ کا شکار ہوکر رہ گئے
پاکستان چاہتے تو عمران کیخلاف سزائے موت والے کیسز بنا سکتے تھے،راناثنااللہ admin اپریل 24, 2023 0 جب الیکشن ہوں گے تو ن لیگ کی انتخابی مہم کی قیادت نوازشریف کریں گے،وفاقی وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس