دنیا حرمین شریفین میں سماجی فاصلہ ختم ہونےپرپوری گنجائش کےساتھ نمازادا admin مارچ 7, 2022 0 حرمین شریفین میں سماجی فاصلے کی پابندی ختم ہونے کے بعد پوری گنجائش کے ساتھ نماز ادا کی گئی۔ نمازیوں کے لئے ماسک پہننے کولازمی قراردیا گیا ہے۔