شیعہ علماء کونسل افغانستان کے سربراہ کی آیۃ اللہ العظمی یعقوبی سے ملاقات
پاک نیوز،مرجع تقلید حضرت آیۃ اللہ العظمی شیخ محمد یعقوبی (دام ظلہ) سے نجف اشرف میں شیعہ علماء کونسل افغانستان کے سربراہ آیۃ اللہ شیخ محمد ہاشم صالحی (دامت برکاتہ) نے ملاقات کی ہے۔