26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں آئینی بینچ میں 27 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

0 114

آئینی بینچ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں 27 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر ہو گئیں۔

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آئینی بینچ سماعت کرے گا، آئینی ترمیم کےخلاف اٹھارہ سے زائد درخواستیں دائر کی جا چکی ہیں۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں تحریک انصاف سمیت دیگر فریقین نے 26 ویں ترمیم کے خلاف درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.