محکمہ تعلیم سندھ کا 28 جنوری کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

0 125

محکمہ تعلیم سندھ نے 28 جنوری کو تعلیمی اداروں میں تعلطیل کا اعلان کردیا۔

محکمہ تعلیم کے مطابق شب معراج کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ تعلیم کے زیر انتظام تعلیمی اداروں میں 28 جنوری کو تعطیل ہوگی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.