ٹرمپ کے بیان پر حکومت واضح مؤقف لاکر قوم کے ضمیر کی ترجمانی کرے: فضل الرحمان

0 108

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ٹرمپ کے بیان پر حکومت واضح مؤقف لاکر قوم کے ضمیر کی ترجمانی کرے۔

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ بارے ہرزہ سرائی پر سخت رد عمل میں کہا کہ فلسطین پر فلسطینیوں کا حق ہے، اسرائیل ایک صیہونی قبضے کا نام ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اسرائیلی قبضے کو آج تک فلسطین نے تسلیم نہیں کیا، یہ ایک حساس معاملہ اور پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.