اوچت میں کانوائے پر فائرنگ میں ملوث 10 دہشتگرد گرفتار کر لئے گئے

0 111

اوچت کے مقام پر کانوائے پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث 10 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔

پولیس حکام کے مطابق دہشت گردوں کو کرم کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا ہے، گرفتار دہشت گردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد 17 فروری کو کانوائے پر حملے میں ملوث تھے، واقعے میں ملوث مزید شدت پسندوں کی تلاش جاری ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.