12 سالہ بچی، 22 سالہ لڑکاگہرے ہول میں گر کر جاں بحق

ئرہ گہرے ہول میں گری تو اس کا کزن محمد اظہر بھی اس کو بچانے کیلئے ہول میں کود گیا

0 64

بہاولنگر ( شوریٰ نیوز )بہاولنگر میں 12 سالہ بچی ٹیوب ویل کے گہرے ہول میں گر کر جان کی بازی ہار گئی جبکہ 22 سالہ کزن اسے بچانے کی کوشش میں اپنی جان بھی گنوا بیٹھا۔یہ افسوسناک واقعہ نواحی علاقہ موضع عاکوکا ہٹھاڑ میں پیش آیا، سائرہ گہرے ہول میں گری تو اس کا کزن محمد اظہر بھی اس کو بچانے کیلئے ہول میں کود گیا۔ہول میں پانی کی گہرائی زیادہ ہونے اور دم گھٹنے کے باعث دونوں جان سے ہاتھ دھو بیتھے، اہل علاقہ اور ریسکیو ٹیموں نے لاشوں کو نکال کر ورثاء کے حوالے کر دیا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.