زندہ قومیں ہمیشہ اپنے محسنوں کو یاد رکھتی ہیں، شہباز شریف کا ٹوئٹ

جی ایچ کیو میں شہدا اور غازیوں کے حوالے سے تقریب میں شرکت میرے لیے اعزاز کی بات تھی

0 64

اسلام آباد ( شوریٰ نیوز ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ زندہ قومیں ہمیشہ اپنے محسنوں کو یاد رکھتی ہیں، جی ایچ کیو میں شہدا اور غازیوں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت اور خطاب میرے لیے ایک اعزاز کی بات تھی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ یہ تمام عظیم خاندان جن کے پیارے ہمارے محفوظ اور روشن مستقبل کے لیے قربان ہو گئے، پوری قوم کے محسن ہیں، زندہ قومیں ہمیشہ اپنے محسنوں کو یاد رکھتی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.