صدر مملکت کا مونا ریماؤنٹ ڈپو کا دورہ، مختلف نسل کے گھوڑوں کی افزائش بارے بریفنگ لی

0 121

صدر مملکت آصف علی زرداری نے مونا ریماؤنٹ ڈپو کا دورہ کیا۔

اپنے دورے کے دوران صدر مملکت کو مختلف نسل کے گھوڑوں کی افزائش نسل اور افواج پاکستان کی ضروریات پورا کرنے میں مونا ڈپو کے کردار پر بریفنگ دی گئی۔

آصف علی زرداری کو حکام نے بریفنگ میں بتایا کہ مونا ڈپو تقریباً 150 سالہ قدیم ہے جبکہ صدر مملکت نے نایاب نسل کے گھوڑوں کی افزائش میں ڈپو کے کردار کو سراہا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.