پلوامہ ڈرامہ بھارتی حکومت اور فضائیہ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

0 110

پلوامہ ڈرامہ بھارتی حکومت اور بھارتی فضائیہ کی نااہلی اور بزدلانہ حرکت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

26 فروری کو بھارتی فضائیہ نے جعلی سرجیکل سٹرائیک کا ڈرامہ رچایا، پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا، مختصر فضائی جھڑپ کے دوران بھارتی طیاروں کو مار گرایا، حقیقت کے اعتراف کے بجائے بھارت نے پاکستان کا ایف 16 طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا۔

بھارتی دعوے کو امریکی حکام، دفاعی تجزیہ کار کرسٹین فیئر اور غیر جانبدار بھارتی صحافیوں نے بھی مسترد کر دیا تھا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.