پاکستان تحریک انصاف شدید مالی مشکلات کا شکار

0 101

پاکستان تحریک انصاف شدید مالی مشکلات کا شکار ہو گئی۔

تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ نے ملازمین کی تنخواہوں پر کٹ لگا دیئے، پی ٹی آئی سینٹرل سیکرٹریٹ کے ملازمین کی تںخواہوں میں پچاس فیصد کمی کر دی گئی۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق مالی مشکلات اور پارٹی اکاؤنٹس منجمد ہونے کے باعث کٹ لگایا گیا ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.