وفاقی کابینہ میں شامل ہونیوالے نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا

0 111

وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا۔

وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے نئے ارکان کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی۔

قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے نئے وزراء سے حلف لیا۔

پیرزادہ عمران احمد شاہ نے وفاقی وزیر جبکہ ارمغان سبحانی اور شذرا منصب نے وزیرمملکت کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.