پاکستان میں 70 سے 80 فیصد دہشت گردی افغانستان سے ہوتی ہے: فیصل کریم کنڈی

0 105

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہم طویل عرصے سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان میں 70 سے 80 فیصد دہشت گردی افغانستان سے ہوتی ہے، افغانستان میں چھوڑا گیا اسلحہ دہشت گرد استعمال کر رہے ہیں، اب وقت آ گیا ہے کہ افغان مہاجرین اپنے ملک آباد ہوں۔

فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا کہ افغانستان سے ملحقہ بارڈر پر بھی کئی مسائل ہیں، سکیورٹی سے متعلق پالیسی بنانے کی ضرورت ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.