رمضان کے آخری عشرے کا آغاز، عید کی خریداری کیلئے بازاروں میں رش بڑھ گیا

0 129

رمضان کے آخری عشرے کا آغاز ہوتے ہی شہریوں کی جانب سے عید خریداری میں تیزی آگئی۔

خواتین کے ساتھ ساتھ مردوں کی بھی عید کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں، بلوچی اور پشاوری چپل مردوں کی اولین پسند بن گئی، پشاور کی مارکیٹوں میں 1500 سے لیکر 15 ہزار تک کی چپل موجود ہے۔

ملک بھر کے بازاروں میں مرد اور خواتین اپنی اپنی پسند کی چیزیں خریدنے نکل آئے، ہر طرف رش ہی رش بڑھ گئی، بچوں نے بھی اپنی پسند کی خوب خریداری کی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.