اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کی ڈپٹی ڈائریکٹرز کے عہدوں پر ترقی
محکمہ لیبر اینڈ مین پاور حکومت بلو چستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق صوبائی سلیکشن بورڈ 01اور مجاز حکام کی منظوری سے ترقی دی گئی
محکمہ اوزان وپیمائش کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر (BPS-17)عبدالکبیر،محمد آصف ،سیف اللہ اچکزئی،عتیق الراحمان ،اورحمدگل کوڈپٹی ڈائریکٹر(BPS-18) کے عہدے پر نظامت اوزان و پیمائش میں 31مئی 2023سے ترقی دے دی گئی ہے۔