ذوالفقار بھٹو کی برسی پر سندھ میں 4 اپریل کوعام تعطیل کا اعلان

0 100

سندھ حکومت نے سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

سندھ حکومت کی جانب سے سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کے موقع پر 4 اپریل کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

سندھ حکومت نے جمعہ 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.