ریلوے نے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کر دیا

0 203

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان ریلوے نے ٹرین کے کرایوں میں آج سے اضافے کا اطلاق کر دیا۔

محکمہ ریلوے نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق تمام میل، ایکسپریس اور پیسنجر ٹرینوں کی تمام کوچز کے کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.