ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد افغان مہاجرین کی واپسی کاعمل سست روی کا شکار

0 101

افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد مہاجرین کی واپسی کاعمل سست روی کا شکار ہے۔

لنڈی کوتل میں افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے کیمپ میں کام جاری ہے اور عید کے 3 روزکے دوران صرف 105افراد پر مشتمل 5 خاندان واپس جاسکے ہیں۔

اس کے علاوہ باب دوستی سے وطن واپسی کے لیے بھی افغان شہریوں کی تیاریاں جاری ہیں اور باب دوستی کیمپ میں نادرا کی جانب سے افغان شہریوں کا بائیومیٹرک کیاجائےگا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.