جلیل عباس جیلانی نے نگران وزیر خارجہ کا چارج سنبھال لیا

0 114

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے وَزارت خارجہ میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق جلیل عباس جیلانی 2012ء سے 2013ء تک سیکرٹری خارجہ رہے۔

جلیل عباس نے امریکہ، یورپین یونین، بیلجیئم، لکسمبرگ، آسٹریلیا میں بطور سفیر خدمات انجام دیں، نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی، خارجہ امور کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.