گورنر سندھ کا وزیراعظم کو خط، کراچی کی ترقی کیلئے 100 ارب روپے مانگ لئے

0 103

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی کی ترقی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔

خط میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیر اعظم سے کراچی کی ترقی کیلئے 100 ارب روپے مانگ لئے۔

گورنر سندھ نے خط میں کہا کہ کراچی کی تباہ ہوتی ہوئی صورتحال کیلئے 100 ارب روپے دیئے جائیں۔

کامران ٹیسوری نے اپیل کی کہ وفاق کی جانب سے شروع کئے گئے ترقیاتی کاموں کے لئے فنڈز کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا جائے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.