الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس سماعت کیلئے مقرر کر لیا

0 100

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس منگل کو سماعت کے لیے مقرر کر لیا۔

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس کی کاز لسٹ جاری کر دی گئی، الیکشن کمیشن کی جانب سے بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اکبر ایس بابر اور دیگر درخواست گزاروں کو بھی نوٹس جاری کر دیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.