یوکرین کا روسی دارالحکومت پر ڈرون حملہ، عمارت کو نقصان پہنچا

0 121

روسی حکام کے مطابق یوکرین نے ماسکو کے بزنس حب کو نشانہ بنایا ، تاہم ائیر ڈیفنس نے یوکرینی ڈرون کو تباہ کر دیا، ڈرون حملے میں ایک عمارت کو نقصان پہنچا ہے جس کے بعد حکام نے الرٹ جاری کر دیا ۔

میئر سر گئی سوبیانن کا کہنا ہے کہ یوکرین کی جانب سے دارالحکومت ماسکو پر تسلسل سے ڈرون حملے کیے جا رہے ہیں جس میں اس بار شہر کے اہم کاروباری حب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.