نگران وزیراعلی پنجاب کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کادورہ

0 143

نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کادورہ کیا، طبی سہولیات کا جائزہ لیا اوروارڈز کا معائنہ کیا۔نگران وزیراعلی محسن نقوی نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی ایمرجنسی کی اپ گریڈیشن کیپلان کی منظوری دیدی۔

پہلے مرحلے میں ایمرجنسی کے گراونڈ فلور کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے ہدایت کی ہے کہ نئی تعمیرات کی بجائے پرانی عمارت کو بہتربنانے کیلئیوسائل کواستعمال کیاجائے۔وزیراعلی نیآپریشن تھیٹرز کو انفیکشن فری بنانے پراسپتال انتظامیہ کی کاوشوں کو بھی سراہا۔وزیراعلی نے مریضوں کی عیادت کی اوران کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.