منفی پروپیگنڈا:جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی رہنما دوبارہ طلب کر لیے

0 105

سوشل میڈیا پر ریاست مخالف منفی پروپیگنڈا پر جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی رہنماؤں کا ایک بار پھر طلب کر لیا۔

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق شیخ وقاص اکرم،فرخ حبیب،حماد اظہر،عالیہ حمزہ اورمحمد کامران کو نوٹسز جاری کیے ، جے آئی ٹی نے نوٹسز پی ٹی آئی سیکرٹریٹ اور گھروں کو پتہ پر ارسال کر دیئے۔

یاد رہے پی ٹی آئی رہنماؤں کو ایف آئی اے سائبر کرائم نے کل صبح 11 بجے طلب کیا ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.