کینیڈا ، جنگلات میں آگ کا پھیلائو، 30 ہزار گھر خالی کرنے کا حکم

0 111

شوسائپ کےعلاقے میں دو مقامات پر بڑے پیمانے پر آگ لگی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں گھروں اور رہائشی عمارتوں کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔

اس وقت 400 کے قریب مقامات پر کینیڈا کے جنگلات میں دہائی کی بدترین آگ کی وجہ سے 22 ہزار سے زائد افراد بے گھرہو گئے ہیں

مغربی کیلوونا کے علاقے میں آگ کے باعث 36 ہزار کے قریب گھر متاثر ہوئے ہیں، یلونائف شہر کی طرف جانے والا راستہ بھی سیکڑوں میل تک آگ سے متاثرہے

حکام کا کہنا ہےکہ کیلوونا شہر کے قریب سفری پابندیاں عائد کرتے ہوئے اس بات کا خیال رکھا گیا ہےکہ علاقے میں کام کرنے والے ایمرجنسی ورکرز کو بھی زیادہ سے زیادہ تعاون فراہم کیا جائے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.