سندھ کا پانی چھین کر کسی اور صوبے کو نہیں دے سکتے: چودھری منظور

0 102

پیپلزپارٹی کے رہنما چودھری منظور نے کہاکہ سندھ کا پانی چھین کر کسی اور صوبے کو نہیں دے سکتے۔

پیپلزپارٹی کے رہنما چودھری منظور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کون سی نہر کا پانی بند کرکے نئی کینالز کودیں گے، صدر مملکت نے کینال منصوبے کی منظوری نہیں دی، ایک سال ہو گیا حکومت نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس نہیں بلایا۔

ندیم افضل چن

ندیم افضل چن نے کہا پنجاب کا وارث محکمہ آبپاشی ہے، یہ لوگ ضیا الحق کے وارث تو ہو سکتے ہیں پنجاب کے نہیں، ن لیگ نے اربوں روپے کی زمینیں بیچ دیں اور خود کو پنجاب کا وارث کہتے ہیں، اشرافیہ کیلئے صوبوں کو نہ لڑایا جائے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.