بھارتی یکطرفہ اقدامات پر پاکستان کا اقوام متحدہ کو خط، فیصلوں سے آگاہ کیا

0 11

بھارتی یکطرفہ اقدامات پر پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو اپنے فیصلوں سے آگاہ کردیا۔

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے صدر کے نام خط ارسال کیا ہے ، جس کے متن میں قومی سلامتی کمیٹی میں کئے گئے فیصلوں کا اعلامیہ شامل کیا گیا ہے۔

دوسری جانب سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کے صدر نے خط سرکاری دستاویز کے طور پر سرکولیٹ کردیا، خط ایجنڈا آئٹم ’’ بھارت پاکستان سوال‘‘ کے تحت تقسیم کیا گیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.