روس نے ویگنر گروپ کے سربراہ کا طیارہ دھماکے سے اڑایا، پینٹاگون کا الزام

0 134

 روسی حکام کے مطابق طیارہ ماسکو سے سینٹ پیٹرزبرگ جارہا تھا اور ماسکو کے قریب ہی حادثہ پیش آیا جس میں تمام افراد ہلاک ہوگئے تھے

پینٹاگون عہدیدار نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکام کو یقین ہےکہ یوگینی پریگوزن کو مارا گیا ہے۔ روسی صدرنے بھی ویگنر گروپ کےسربراہ کی ہلاکت پرخاموشی توڑدی ہے۔

روسی صدر نے کہا کہ یوگینی بہت سی صلاحیتوں کا مالک تھا، اس نے نیو نازیوں کے خلاف جدوجہد میں اہم کردار ادا کیا، یوگینی نےاپنی زندگی میں سنگین غلطیاں کیں لیکن اس کےنتائج بھی ملے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.