وہاڑی،پاکپتن اور اوکاڑہ میں اسرائیلی ساختہ 6 بھارتی ڈرون تباہ کر دئیے گئے

0 8

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ 6 میں سے 1 ڈرون کو وہاڑی ، 1 پاکپتن ، 4 ڈرونز کو اوکاڑہ میں تباہ کیا،اب تک دشمن کے کل 35 ڈرونز کو تباہ کیا جا چکا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق تمام ڈرونز مسلسل ریڈارپر مانیٹر کیے جا رہےتھے،جب بھی کوئی ڈرون آتا ہےتو وہ مسلسل ریڈار پردیکھاجارہاہوتا ہے، ہمارےائیرڈیفنس سسٹم میں اتنی صلاحیت ہےکہ چھوٹے ڈرون کو بھی ٹریک کرلیتا ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.