کوہاٹ: گہرے کنویں میں گرنے والے اونٹ کو نکال لیا گیا

0 13

خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں گہرے کنویں میں اونٹ گرگیا۔

ریسکیو کے مطابق اطلا ع ملنے پر ڈیزاسٹر اور ریسکیو ٹیم جائے حادثہ پر پہنچی جس کے بعد اہلکار سیڑھی اور رسیوں کی مدد سے لٹک کر کنویں کے اندر اترے ۔

بعد ازاں اونٹ کو رسیوں سے باندھا گیا اور کرین کی مدد سے بحفاظت باہر نکالا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.