سبی میں قومی شاہراہ پر کوچ کو حادثہ، 4 مسافر جاں بحق

0 15

سبی میں قومی شاہراہ پر کوچ الٹنے سے 4 مسافر جاں بحق ہوگئے۔

رپورٹ  کے مطابق بلوچستان کے شہر سبی میں قومی شاہراہ پر مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوئے۔

لیویز حکام کا بتانا ہے کہ مسافرکوچ صادق آباد سے کوئٹہ جارہی تھی، حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.