چین کا چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے میں ایرنی باٹ متعارف

0 101

آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی دوڑ میں شامل چین نے امریکی کمپنی کے تیار کردہ سافٹ ویئر چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے میں ایرنی باٹ متعارف کروا دیا ہے۔

ایرنی باٹ چین میں تیار ہونے والی پہلی آرٹیفیشل انٹیلی جنس یعنی مصنوعی ذہانت کی ایپ ہے جو چینی عوام بھی استعمال کر سکیں گے۔

ایرنی باٹ بنانے والی کمپنی بیڈو نے جمعرات کو جاری بیان میں کہا کہ اگست 31 سے ایرنی باٹ مکمل طور پر عام لوگوں کو بھی میسر ہوگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.