وزیر اعظم نےعید الاضحیٰ کی تعطیلات کی منظوری دے دی

0 13

وزیراعظم نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کی منظوری دے دی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات جمعہ 6 جون سے پیر 9 جون تک ہوں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن کچھ دیر میں جاری کردیا جائے گا۔

خیال رہے کہ پاکستان میں عید الاضحٰی ہفتہ 7 جون کو ہوگی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.