بھارت کی جانب سے غیر ملکی دورے پر بھیجے گئے پارلیمانی وفود پرشدید تنقید

0 17

بھارت کی جانب سے جو وفود غیر ملکوں کے دورے پر ہیں۔ ان پر بھارتی سوشل میڈیا پر تنقید کی جارہی ہے۔ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا ہے کہ پہلگام میں 26 لوگ جان سے گئے، چاروں میں سے کوئی ایک حملہ آور بھی گرفتار نہیں کیا جاسکا۔

صارفین کا کہنا ہے کہ دہشتگردی پر بھارتی موقف اجاگر کرنے بیرون ملک گیا وفد ٹیکس دہندگان کے پیسے پر انجوائے کر رہا ہے۔سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ جس وفد کو دہشتگردی پر بھارتی موقف اجاگر کرنے بیرون ملک بھیجا گیا وہ ٹیکس دہندگان کے پیسے پر انجوائے کر رہے ہیں، گانے گا رہے ہیں پارٹی کر رہے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.