چینی صدر کے جی 20 اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر بائیڈن کا مایوسی کا اظہار

0 135

جی 20 اجلاس میں چینی صدر کے شرکت نہ کرنے پر مجھے بہت مایوسی ہوئی ہے کیونکہ میں تو وہاں ان سے ملنے کیلئے جا رہا تھا، امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن 7 سے 10 ستمبر تک بھارت میں جی 20 اجلاس میں شرکت کریں گے جس کے بعد وہ ویتنام کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

چینی صدرشی جن پنگ نے بھارت میں ہونے والے جی 20 اجلاس میں شرکت سے معذرت کر لی تھی جبکہ ان کی جگہ چینی وزیر اعظم لی چیانگ اجلاس میں شریک ہوں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.