نیشنز ہاکی کپ، پاکستان کا سیمی فائنل میں آج فرانس سے مقابلہ ہو گا

0 128

نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان کا سیمی فائنل میں آج فرانس سے مقابلہ ہو گا۔قومی ہاکی ٹیم نے گروپ مرحلے میں تین میچز کھیلے، پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ تین، تین گول سے برابر رہا، قومی ٹیم نے جاپان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی۔

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تین کے مقابلے میں چار گول سے مات دی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.