چیئرمین پی سی بی کی صدر فیفا سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت

0 5

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر سے ملاقات ہوئی ہے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی فیفا کے صدر کے ساتھ واشنگٹن میں ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان میں کرکٹ کے بعد فٹبال کی بڑھتی مقبولیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

محسن نقوی نے فیفا صدر کو پاکستان آنے کی دعوت دی، جسے فیفا صدر نے قبول کیا اور جلد آمد کا وعدہ کیا۔قبل ازیں خبریں سامنے آئیں تھی کہ فیفا کے صدر رواں برس نومبر، دسمبر میں پاکستان کے دورے پر آسکتے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.